Empower Your Health Naturally with Glucowipe!
We have been working on Medicinal potential of indigenous medicinal plants, specifically addressing diabetes and cancer since 2009. Our research behind the development of Glucowipe at laboratory scale on local plants span from 2009-2015, followed by human trial since 2016-2023.
Which included various age groups of both genders with different kind of diabetic complications. Our success rate has been over 95% during the said trial which led us to launch a faculty start-up company "SCENT ORGANIC FOODS" in 2023. Glucowipe is our first"Trademark" product. Some further products including fortified flours, cooking oils, pickles and ketchups are in the pipeline.
گلوکو وائپ (GlucoWipe) کا مختصر تعارف:
1. گلوکو وائپ زرعی یونیورسٹی فیصل ابادکے سائنس دانوں کی تیار کردہ شوگر کے خلاف انتہائی موثر دواہے جو سبز چائے کے بلینڈ کی صورت میں تیار کی گئی١٠٠% قدرتی اجزاء پر مشتمل پراڈکٹ ہے پچھلے 10 سال میں دو ھزار لوگوں پر اس کے تجربات کیے گئے ہیں جن کے نتائج میں کامیابی کی شرح 95 فیصد سے زیادہ رہی ہے اس کے تین سے چار ماہ تک صحیح استعمال سے شوگر کی دوائیوں سے چٹکارا مل جاتا ہے اور شوگر لیول نارمل ہو جاتا ہے
2. یہ دوا کینسر اور دل وبلڈ پریشرکے مریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے
3. کینسر میں مبتلا کیمو تھیراپی کے تحت علاج کروانے والے مریضوں کو جب یہ چائے استعمال کروائی گئی تو ان کی تکلیف حیرت انگیزطور پر ختم ہو گئی
4. اس کے ساتھ ساتھ یہ دوا جسم کے درد اور جوڑوں کے درد کی شفا کے لیے بھی انتہائی موثر پاہی گہی ہے
5. اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہماری تحقیقات کے دوران سامنے نہیں ایا ہے
6. اس کی تعارفی قیمت فی پیک صرف 1500 روپیہ ہے جو دو ماہ تک صبح شام استعمال کے لیےکافی ہے خشک ملٹی فریکشن جڑی بوٹیوں کے عرق کا خالص وزن 100 گرام ہے، ایک بار کی خوراک/کپ ایک چائے کے چمچ کا ایک تہائی ہے جس کی پیمائش تقریباً 0.75 گرام ہے۔
ڈیلیوری چارجز روپے علاقےاورمقام کے لحاظ سے مختلف ہو سکتےہیں۔
7. چائے تیار کرنے کا طریقہ: چھوٹی چائے والی چمچ کا تیسرا حصہ ایک کپ پانی میں حل کر کے تین سے پانچ منٹ تک ابال لیں٫ پھر حسب ذائقہ لیموں کا رس اس میں ملا کر استعمال کر لیں متبادل طور پر چھوٹی چمچ کا تیسرا حصہ نارمل پانی کے ساتھ پاؤڈر کی فارم میں یا کیپسول میں پیک کر کےلیا جا سکتا ہے
8. یہ چاے زرعی یونیورسٹی فیصل اباد سے واٹس ایپ نمبر 923342932949+ پر آرڈر کر کےپاکستان میں کہیں بھی منگواہی جا سکتی ہے
9. مزید کسی بھی قسم کی وضاحت کے لیے اوپر دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
10. گلوکوواہپ (GlucoWipe) استعمال کر کے اپنے تجربات اور تاثرات سے ہمیں ضرور اگاہ کرتےرھیں اس سے ہماری حوصلہ افزائی بھی ہوگی اور اپکے فیڈبیک کی روشنی میں ہمیں اس پراڈکٹ کو مزید بہتر بنانے میں مددبھی ملےگی
Experience the Sweet Relief of Glucowipe – Your Daily Diabetes Solution!
Product Details:
1. Glucowipe is a research based 100% Organic Antidiabetic Formulation.
2. It's effects are evident after a month of regular use and proper care, its regular use manages blood sugar levels to normal within 3-4 months.
3. Taking Raw powdered material with plain water is equally good.
4. No side effects have been reported during the trial period since 2016 onwards on over 2000 patients of different age groups.
5. Online and on site ((Hi Tech Lab University of Agriculture Faisalabad Pakistan) delivery is available and it will also be available on local stores and daraz shortly.
6. It has good ANTICANCER potential and reduces the severe body pain during chemotherapy during trial on more than hundred patients with different types of cancer.
7. It is also effective for digestive problems.
8. The dosage per cup is 1/3 of a teaspoon which measures approximately 0.75-0.8g/cup of water.
9.One packet of glucowipe will lost for 130 days/cup/day and for 65 days/2cups/day.