Dr. Raja Adil Sarfraz
ڈاکٹرراجہ عادل سرفراز
سکول کی تعلیم سر سید پبلک سکول سکھو سے شروع کی۔ کالج کی سطح کی تعلیم سر سید کالج مال روڈ راولپنڈی اور اصغر مال کالج راولپنڈی سے حاصل کی
ماسٹرز ان کیمسٹری ڈگری اینالٹیکل کیمسٹری قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد سے٢٠٠١میں کیا
پی ایچ ڈی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے میرٹ کی بنیاد پرایوارڈ کیے گئے وظیفہ کی بدولت کیمسٹری کے شعبےمیں نیشنل سینٹر اف ایکسیلنس ان ایالٹیکل کیمسٹری ٢٠٠٩میں حاصل کی
ریسرچ ا یریا: طب نبوی کی روشنی میں شوگر اور کینسر سے متعلقہ مقامی قدرتی طبی نباتات پر تحقیق
ملازمت کا ریکارڈ: 2009 میں یونیورسٹی اف ایجوکیشن لاہور اوکاڑہ کیمپس جوائن کیا
پھر اسی سال اگست میں یونیورسٹی اف ایگریکلچر فیصل اباد بطور اسسٹنٹ پروفیسر کیمسٹری میں جوائن کیا اوراسی ادارے میں 2019میں بطور ایسوسیٹ پروفیسرپروموشن ہوااور اس سال٢٠٢٤ میں پروفیسر شپ کے لیے پروموشن متوقع ہے
اس کے ساتھ ساتھ 2009 سے اب تک بحیثیت انچارج سینٹرل ہائی ٹیک لیب یونیورسٹی اف ایگریکلچر فیصل اباد میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں
2012 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی طرف سے یونیورسٹی انڈسٹری سپورٹ پروگرام کے تحت سات ملین کا ایک ریسرچ پروجیکٹ ایوارڈ کیا گیا جس کا مدار مقامی طبی پودوں پہ کینسر کے حوالے سے تحقیق تھااور یہ پروجیکٹ 2015 میں سیفران فارماسوٹیکل پرائیویٹ لمیٹڈفیصل اباد کے ساتھ کولیبریشن میں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
2010 اور 2016 میں نمایاں تحقیقی کارکردگی کی بنیاد پر پاکستان کونسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی(PCST) کی طرف سے دو بار ریسرچ پروڈکٹیوٹی ایوارڈ عنایت کیا گیا اور اسی سال نوجوانوں کی کیٹگری میں پروڈکٹیو سائنٹسٹ اف پاکستان کے لیے پورے پنجاب میں دوسرے نمبر پر ائے
2015 میں پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل کے بعد انسانوں پر شوگر کے حوالے سے اپنے پروڈکٹ کا ٹرائل شروع کیا اور2023 میں بزنس انکیوبیشن سینٹر یونیورسٹی اف ایگریکلچر فیصل اباد میں ”سینٹ ارگینک فوڈ“ کے نام سے کمپنی رجسٹر کروائی اور کامیاب ٹرائل کے بعد گلوکو وائپ کے نام سے٢٠٢٤ میں یہ زبردست پروڈکٹ لانچ کیا اس پروڈکٹ کے علاوہ ہماری تحقیق میں ملٹی گرین اٹا کوکنگ ائل اور اچار اور کیچپ بھی شامل ہیں جو جلد ہی ہماری کمرشل پروڈکٹ لائن میں شامل ہوں گے جن کے استعمال سے بغیر کسی دوائی کے شوگر سمیت مختلف امراض کا علاج کیا جا سکے گا
کیمسٹری کی دو کتابیں اور کئی ابواب بھی شائع کیےجو پوسٹ گریجویٹ لیول پہ مختلف یونیورسٹیز میں نصاب کے طور پہ پڑھائی جا رہی ہیں
اس کے علاوہ دنیا کے نامی گرامی تحقیقی جریدوں میں 75 سے زیادہ تحقیقی مقالے شائع کیے جن کے حوالہ جات پوری دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں ہیں
کئی بیرونی ممالک\ بین الاقوامی فورمز میں تحقیقی مکالے پیش کیے
اس کے علاوہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر کی مختلف انتظامی کمیٹیوں میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں
Dr. Raja Adil Sarfraz: Started his schooling from Sir Syed Public School Sukho. Completed college level education from Sir Syed College Mall Road Rawalpindi and Asghar Mall College Rawalpindi
Masters in Chemistry Degree Analytical Chemistry from Quaid-e-Azam University Islamabad in 2001
PhD was awarded by the Higher Education Commission on merit based scholarship in the field of Chemistry at the National Center of Excellence in Chemical Chemistry in 2009.
Research Area: Research on indigenous natural medicinal plants related to diabetes and cancer in the light of Tibe Nabwi.
Employment Record: Joined University of Education Lahore Okara Campus in 2009.
Then in August of the same year, he joined the University of Agriculture Faisalabad as an assistant professor in chemistry and was promoted as an associate professor in the same institution in 2019 and is expected to be promoted to professorship in the year 2024.
Also, since 2009, he has been serving as the in-charge of Central Hi-Tech Lab, University of Agriculture, Faisalabad.
In 2012, a research project of seven million was awarded by the Higher Education Commission of Pakistan under the University Industry Support Program, which focused on research on local medicinal plants related to cancer, and this project was carried out in collaboration with Safran Pharmaceuticals Private Limited, Faisalabad in 2015 Completed successfully.
Awarded Research Productivity Award by Pakistan Council for Science and Technology (PCST) twice in 2010 and 2016 for outstanding research performance and in the same year was ranked second in the entire Punjab for Productive Scientist of Pakistan in youth category.
After the successful completion of the project in 2015, it started the trial of its product on humans for sugar And in 2023 registered the company in Business Incubation Center University of Agriculture Faisalabad under the name "Saint Organic Food" and after successful trial launched this great product named Glucowipe in 2024. And pickles and ketchup, which will soon be added to our commercial product line, can be used to treat various ailments, including diabetes, without any medication.
Also published two books and several chapters on chemistry which are being taught as syllabus in different universities at postgraduate level.
Apart from this, he has published more than 75 research papers in the world's renowned research journals, which have thousands of references worldwide.
Presented research papers in many foreign countries/international forums
Apart from this, he is playing a prominent role in various management committees of the University of Agriculture.